قومی احتساب بیورو (نیب) نے ممبر فنانس آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) منصور مظفر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

نوٹ یہ خبر اگر چہ کہ پرانی ہو چکی ہے مگر عوام کی معلومات کی لیئے اور اوگرا کے اندر کرپشن کی تفصیلاتاور کیفیات سے آگاہ کرنے کے لیئے  پیش خدمت ہے
 
قومی احتساب بیورو (نیب) نے ممبر فنانس آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) منصور مظفر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے ممبر فنانس آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) منصور مظفر کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبر فنانس منصور مظفر پر انکوائری رپورٹ کی روشنی میں سی این جی سٹیشن کو غیر قانونی لائسنس جاری کرنے میں 80 ارب روپے کی کرپشن کا الزام ہے جس پر سپریم کورٹ نے گزشتہ روز نیب کو یہ حکم دیا کہ وہ چوبیس گھنٹے میں ان کو گرفتار کریں قومی احتساب بیورو نے بدھ کے روز ان کے دفتر میں چھاپہ مار کر حراست میں لے لیا۔